Saturday, 31 August 2013

Surah Fatiha Holy Quran




1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
1: In the name of Allah, most benevolent, ever-merciful.
1: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

2: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
2: ALL PRAISE BE to Allah, Lord of all the worlds,
2: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے

3: الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
3: Most beneficent, ever-merciful,
3: بڑا مہربان نہایت رحم والا

4: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
4: King of the Day of Judgement.
4: انصاف کے دن کا حاکم

5: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
5: You alone we worship, and to You alone turn for help.
5: (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

6: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
6: Guide us (O Lord) to the path that is straight,
6: ہم کو سیدھے رستے چلا

7: صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
7: The path of those You have blessed, Not of those who have earned Your anger, nor those who have gone astray.
7: ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے

No comments: